“ وہ “ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کوئی ‘ایمپائر‘ اٹھا دیگا کب اپنی انگلی
نہ جانےکوئی کب ایسی گیند پھینکے گا

وہ ٹی وی بند کرکےاٹھ گئےکہتےہوئے
‘غیر معینہ مدت کا میچ کون دیکھے گا‘

Rate it:
Views: 549
15 Sep, 2014
More Political Poetry