وہ جو رہتا ہے دل کی دھڑکن میں میرے دل کا قرار ہے شاید کھل رہے ہیں جو پھول چاہت کے وشمہ فصلِ بہا ر ہے شاید