وہ مر گٸ

Poet: Sara Rahman By: Sara Rahman, Ryk

وہ جو سب کا حوصلہ تھی ناں
تنکا تنکا بکھر گئی لوگوں

اذیتوں کو قہقہوں کے ہجوم میں چھپانے والی
کل شب وہ عجیب سی لڑکی مر گئی لوگوں
 

Rate it:
Views: 585
09 Mar, 2020