پھول

Poet: By: Rafia, pakistan

میرا ایک کام کرنا
اپنے دل کی حسرت نکالنے کے لیے

اپنے سہرے کے کچھ پھول
بچا لینا میری میت پہ ڈالنے کے لیے
 

Rate it:
Views: 625
17 May, 2008