پھول کا مرجھا جانا کوئی حادثہ نہیں
Poet: واجد نبی By: Wajid Nabi, Karachiروٹھ گئی ہے زندگی تو منائیں کیسے
خود کو تیری نگاہ سے بچائیں کیسے
پھول کا مرجھا جانا کوئی حادثہ نہیں
لہجوں سے بنے جو زخم دکھائیں کیسے
وہ بے خبر مست ہے اپنی وفاؤں میں
ہم چاھ کر بھی اس کو آزمائیں کیسے
دل غمِ رایگاں میں کہکہے لگا تا ہے
اس دل ناداں کو اب سمجھائیں کیسے
More Sad Poetry






