پی لیتی ہوں
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoدل جب درد سے سہم جاتا ہے، تو پی لیتی ہوں
چاہ کر بھی مسکرا نہیں پاتی، تو پی لیتی ہوں
یوں تو کئی شناسا چہرے ہیں، چاروں طرف
مگر اپنا جب کوئی نظر نہیں آتا، تو پی لیتا ہوں
More Sad Poetry
دل جب درد سے سہم جاتا ہے، تو پی لیتی ہوں
چاہ کر بھی مسکرا نہیں پاتی، تو پی لیتی ہوں
یوں تو کئی شناسا چہرے ہیں، چاروں طرف
مگر اپنا جب کوئی نظر نہیں آتا، تو پی لیتا ہوں