تجھ کو پانے کی یہ خواہش میری خواہش ہی رہی تیری سنگت میں گزارے دن سبھی بیکار سے چبھ رہی ہے مجھ کو تیری ہار اب بھی زندگی جیت لوں گی ایک دن میں تجھ کو اپنے پیار سے