ڈگمگا رہا ہوں میں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

حواس باختہ نہیں ! ہوش میں ہوں میں
دور ِرفتہ کے معاملات ِزندگی سے ڈگمگا رہا ہوں میں

Rate it:
Views: 298
28 Feb, 2023
More Life Poetry