‘کولوژن فنڈ‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہو جاتی ہےمعاف اکثرہر ایک بھول چوک
ہم جان بوجھ کر ہر بھول کرتے رہیں گے

صورتحال پوری واضح ہونے کہ بعد بھی
انسے‘کولوژن فنڈ‘وصول کرتے رہیں گے

Rate it:
Views: 395
26 May, 2016
More Political Poetry