" کہ یاد تو آنی ہے "
Poet: ارسلان حسینؔ By: Arsalan Hussain, Ajman,UAEجن سے دل کو رغبت ہو
ان کہی محبت ہو
عمر کے ایک حصے کا
برغذیدہ لمحوں میں
کیوں نہ ساتھ چند ہی پل گزارہ ہو
تو وہ بصورت ایک کہانی ہے
یہ بھی زندگانی ہے
کہ یاد تو آنی ہے
More Sad Poetry






