‘ہائیڈ پارک‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

چلمن کےپیچھےچھپ کےجواول فول بکے
آپ بھی اس کو‘ڈونٹ بارک‘ کیہ سکتے ہیں

‘سوشل میڈیا‘کو بھی ہم لوگ دور جدید میں
فی الحال اک نیا ‘ہائیڈ پارک‘ کیہ سکتے ہیں
 

Rate it:
Views: 294
25 Dec, 2016
More Political Poetry