وار اپنوں کے ہم نے سہ لئے خود پر سو اپنوں کے ستم پے ماتم کیسے کرتے منظور نہ تھی اس دل کو رسوائ ان کی تو پھر اس غم کا چرچا ہم کیسے کرتے بعد ستم وہ خود پردہ حجا ب میں جا بیٹھے تو پھر ان کو بے نقاب ہم کیسے کرتے