ہمیں اپنی جان کہنے والے نے کسی اور کو اپنایا ہے
Poet: Usman By: Asma Usman, lahore ہمیں اپنی جان کہنے والے نے کسی اور کو اپنایا ہے
ہماری خاطر رسوا ہو کر بھی وہ ہمیں پہچان نا پایا ہے
جس شخص کی خاطر ہم نے دکھ اتنا اٹھایا ہے
وہ شخص کسی اور کی بانہوں میں سمایا ہے
جس نے چاھ کر بھی ہمیں نا چاہا ہے
وہ شخص ہمارے لئے اپنا ہے نا پرایا ہے
تارے توبڑی دور ہیں اس سے تو چاند بھی شرمایا ہے
قدرت نے حسین اس کو کیوں اتنا بنایا ہے
اک مسکراہٹ کی خاطر اس نے ہمیں کتنا ستایا ہے
کیا پیار میں سوچا تھا کیا پیار میں پایا ہے
More Sad Poetry






