یاد ھے سلسلہ میری دعاؤں کا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

یاد ھے سلسلہ میری دعاؤں کا
کیا کریں ھم ان کی خطاؤں کا
میں تو کرتی رھی وفائیں
تیرا ذکر کرتی رھی ھواؤں سے
یہ کرم ھے تیری جفاؤں کا
جو مجھہ پر بیت رھی تیری اداوت کا

Rate it:
Views: 711
08 Jun, 2012
More Life Poetry