Add Poetry

یہ کیسا ہیں زندگی کا موڑ

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میں تیرا دکھ تو سمجھ سکتی ہوں
مگر کچھ کر نہیں سکتی

میں کانٹے دیکھ تو سکتی ہوں
مگر ُانہیں چن نہیں سکتی

میں کتنا بھی چاہوں تیری مدد کرنا
مگر میں کچھ کر نہیں سکتی

میں دعاوں کر کر کہ خود تو ہار گیئ
مگر تجھے ہارا ہوا دیکھ نہیں سکتی

کیسی ہیں تجھ سے میری محبت کہ چاہتی تو ہوں
خود سے زیادہ مگر میں ظاہر کر نہیں سکتی

کاش کہ میں کسی قابل ہوتی تو تجھے
ُاس قید سے نکال لاتی

مگر میں کتنی مجبور ہوں کہ
تجھے ُاس قید میں دیکھ بھی نہیں سکتی

جب بھی تصویر کروں تیرا تو میرا دل روتا ہیں
جسے چاہ کر بھی چپ کرا نہیں سکتی

یہ کیسا ہیں زندگی کا موڑ جہاں میں خود
بہت الجھی ہوں اور تجھے بھی سلجھا نہیں سکتی

Rate it:
Views: 530
13 Oct, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets