Urdu Quotes 2021
Poet: Osama By: Adnan, Rawalpindikabhe kabhe Achay Logon se Bhe Galtiyan Hojati Hain
Laykin Is Ka Matlab Har Giz Nahin Hai Kay Wo Buray
Loog Hain, Balkay Ye Matlab Hai Kay Wo Bhe Insaan Hain
In Urdu
کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی گلتیاں ہو جاتی ہیں
لیکن اسکا مطلب ہر گز نہیں ہے کے وہ برے
لوگ ہیں، بلکہ یہ مطلب ہے کہ وہ بھی انسان ہیں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم