Urdu Quotes Islamic
Poet: Samad By: Asher, LahoreShukar Hai Kay Moot Sab Ko Aati Hai
Warna Ameer Is Baat Ka Mazaq Bana Laitay Kay
Gareeb Tha Is Liay Mar Gaya
In Urdu
شکر ہے کے موت سب کو آتی ہے
ورنہ امیر اس بات کا مذاق بنا لیتے
گریب تھا اس لئے مر گیا
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم