آ دیکھ میری آنکھ میں
Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, Pakpattan sharifآ دیکھ میری آنکھ میں
کتنے آنسو رکے ہیں
تیری یاد کے
تیرے بچھڑنے کا غم
میرے دل میں بس گیا ہے
یہ آرزو حسرت ہی رہی
اور اس خواب کو تعبیر نہ مل سکی
کہ
تیرا میرا ساتھ تا قیامت رہتا
مگر جدائی ڈال ہی دیتی ہے
جب زندگی کے دروازے پر
موت دستک دیتی ہے
وچھوڑا ڈال دیتی ہے
More Sad Poetry







