آئینہ در آئینہ

Poet: Salma Meerani By: Salma Meerani, DGKhan

آئینہ در آئینہ خود کو کھو جتے رہے
ہر گام پہ آئے زندگی تجھے سوچتے رہے

لوگوں نے شہر ذات تعمیر کر لئے
ہم اپنا ہی عکس جو ڑتے رہے

Rate it:
Views: 452
23 Feb, 2015