آبلے رو پڑے پاؤں کے
Poet: amanullah By: amanullah salfi, sheikhupuraآبلے رؤ پڑے پاؤں کے
لمبے رستے ترے گاؤں کے
اپنی قسمت میں نہ تھی چھاؤں
ورنہ سب گھنے شجر تھےترے گاؤں کے
More Sad Poetry
آبلے رؤ پڑے پاؤں کے
لمبے رستے ترے گاؤں کے
اپنی قسمت میں نہ تھی چھاؤں
ورنہ سب گھنے شجر تھےترے گاؤں کے