Add Poetry

آتا ہے جب تو شدت سے یاد مجھے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

آتا ہے جب تو شدت سے یاد مجھے
ہوتی نہیں ہے اپنی خبراب مجھے

تیرے غم نے کچھ ایسا گاہل کر دیا
ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت اب مجھے

تو پاس تھا تو بھی ترے جانے کا غم تھا
نہیں ہوتی فرصت تیرے غم سےاب مجھے

تو پاس نہیں پر شامل ہےمیری سانسوں میں
ملتی ہے راحت تیری یاد سےاب مجھے

ہوگئے ہو جب سے نظروں سے دورتم
دکھائی نہیں دیتی تیری صورت اب مجھے
 

Rate it:
Views: 627
27 Oct, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets