آج اُن سے بھی ہوا کچھ میرا حساب برابر
جو ہوئے ہر غم میں شریک میرے ساتھ برابر
عجیب اُن کی زبان سے لفظ لگا یقین جانو
پر دستورِدنیا ہے کرتے ہیں لوگ حساب برابر
تم نے سمجھا ہی نہیں جاناہی نہیں مجھے
ورنہ تم پر جاتے میرے علم کی ہر کتاب برابر
سمجھوگےتم ضرورمجھےپروقت گزرجانےکےبعد
تم لاکھ سُلجھاؤگےخودکوپرنہ ہوں گےنفیس الفاظ برابر