آج اپنے کچھ اشعار نظر آئے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaآج اپنے کچھ اشعار نظر آئے
اشعاروں میں
اپنے درد نظر آئے
درد میں اپنے
غم نظر آئے
غموں میں گزارے
ہر پل نظر آئے
پلوں میں لکھے
ہر لفظ نظر آئے
لفظوں میں بہائے
ہر اشک نظر آئے
اشکوں میں چھپائے
ہر نقش نظر آئے
بھولی ھوئی تھی جو کل اپنا
آج اشعاروں میں
حقیقت نظر آئے
میری حقیقت میں
آج میرا کل نظر آئے
کل میں گزرا ہر
پل نظر آئے
یوں تو نظر آیا سب کچھ مجھے
پر جو کبھی ھوتی تھی
میرے لبوں پے
ھنسی وہ نا نظر آئے
میرے چہرے کی
کشش نا نظر آئے
میری آنکھوں
کی چمک نا نظر آئے
مجھے میرے
خواب نا نظر آئے
مجھے میرا
بچپن نا نظر آئے
دیکھا جب خود کو آئینے میں
تو مجھے وہ لکی نا نظر آئے
More Sad Poetry






