آج بھی آپ کی یاد سے

Poet: یواے By: یواے, Lahore

آج بھی آپ کی یاد سے
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
سُن رہے ہیں نہ آپ ۔۔۔؟
ہمیں چھوڑ کے جانے والے!

Rate it:
Views: 286
19 Sep, 2024