آج بھی اک شخص اُس کے ہوتے ہوئے اکیلا ہے

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

دو گھڑی کے سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے فراز
اُس سے کہنا کہ آج بھی اک شخص اُس کے ہوتے ہوئے اکیلا ہے

Rate it:
Views: 453
01 Feb, 2011