آج تو موت کی دعا کر کے بہت رویا قسط دو
Poet: mohammed masood By: mohammed masood , meadows nottingham ukمیرے سامنے کر کے میری تصویر کے ٹکڑے
پتہ لگا بعد میں وہ خدا سے گلہ کر کے بہت رویا
آج تو موت کی دعا کر کے بہت رویا
دوبارہ آج خدا سے گلہ کر کے بہت رویا
تیرے دوکھوں پر میں ہر پل بہت رویا
آ او قطر میں دن رات میں بہت رویا
تو نہ روۓ تو مجھے کوی پرواە نہیں ہے
چک گریبان پر آج ہر عاشق بہت رویا
جو آج آپ کے ساتھ ہوا اے دوست
ایسا روۓ گا جیسے میں بہت رویا
دعا ہے میری ہمدم ہمیشہ خوش رہو تم
یہ تو میں ہوں جوصبح تک بہت رویا
More Sad Poetry






