آج تیری یاد کو سینے سے لگا کر روۓ

Poet: Mohammed masood By: Mohammed masood, Meadows Nottingham uk

آج تیری یاد کو
سینے سے لگا کر روۓ

اپنے خوابوں میں تجھے
پاس بلا کے روے

ہزاروں بار پکارە ہئے
تجھے تنہاہیوں میں

اور ہر بار تجھے
پاس نہ پا کر روے

آج تیری یاد کو
سینے سے لگا کر روۓ
 

Rate it:
Views: 553
26 Feb, 2013