آج جب بارش ہوئی یہ بھی اک خیال آیا کیوں نہ اک بادل کو رازداں بناؤ میں مجھ پہ جو بھی گُزری ہے سب اسکو سناؤ میں تم سے جو بھی کہنا ہے سب اسکو بتاؤ میں پھر وہ تمہارے دل پر آج ہی برس جائے