آج دل کیا شاعری کرنے کو

Poet: Maria Riaz By: Maria Ghouri, Haroona abad

آج دل کیا شاعری کرنے کو
کچھ گذری باتیں لکھنے کو
تیری یادیں تحریر کرنے کو
تیرے شکوے یاد کرنے کو
تیری ہنسی سننے کو
تیری موجودگی محسوس کرنے کو
تیرا سایہ بن کر میرے ساتھ چلنے کو
تیری میٹھی میٹھی ناراضگی لکھنے کو
تیرا آخری وقت دوہرانے کو
تیرا کفن میں لپٹا روپ سنوارنے کو
تیرا خواب میں جوان بن کر دیکھنے کو
آج دل کیا شاعری کرنے کو
کچھ گذری ھوئی باتیں یادیں تحریر کرنے کو
 

Rate it:
Views: 570
23 Sep, 2012
More Life Poetry