آج موسم بھیگا بھیگا ہے

Poet: Maria Riaz By: Maria Ghouri, Haroona abad

آج موسم بھیگا بھیگا ہے
آج بھیگی تیری یادیں ہیں

کچھ آنسو میری پلکوں پر
تیری یاد کے بہانے ٹھہریں ہیں

آج موسم بھیگا ہے
آج بھیگی میری پلکیں ہیں

Rate it:
Views: 680
02 Jan, 2013