آج حضرت عشق سے ملاقات کروں گا
تمہاری بھی کچھ بات کروں گا
کہتے ہیں بہت سخی ہیں یہ جناب
میں پھر آج سائل بن کر سوال کرؤں گا
مجھے تو حسن پرستش کی عادت ہے جانی
مگر میں تمہارے لیے بھی کچھ سدا کروں گا
یقین ہے کےمان جائیں گے تمھارے لیے
کیونکہ میں اپنی بات رد کرکے تمہارے بات کروں گا