آج پھر سے پی ہے کافی بغیر چینی کے

Poet: حفضہ اقبال By: حفضہ اقبال, Gujranwala

آج پھر سے پی ہے کافی بغیر چینی کے
آج پھر سے دل ہے دُکھایا شاید کسی نے

Rate it:
Views: 359
22 Jan, 2022