Add Poetry

آج کل

Poet: purki By: M.Hassan, karachi

کوئی کسی کا دشمن نہیں آجکل
انسان کا رویہ ہی اسکا دشمن ہے آجکل

میں آخر ایسا کیوں سوچتا ہوں آجکل
جب میں ہی اپنا بڑا دشمن ہوں آجکل

کسی کے پاس میرے لئے اتنا فالتو وقت ہی کہاں آجکل
دشمنی کا یہ مہنگا شوق میں کس طرح پالوں آجکل

زرداری ہی کافی ہےمیرے لئے آجکل
جو ہم غریبوں کا خون چوس رہا ہے آجکل

میرے شہر میں کوئی بھی محفوظ نہیں آجکل
مہنگائی اور دہشت گردی کا راج ہے آجکل

اس ملک کے وسائل کو کون نگل رہا ہے آجکل
ہر چیز کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی ہے آجکل

وزیروں اور مشیروں کی بہت فراوانی ہے آجکل
چوروں اور ڈاکوؤں کی بھی موج ہو گئی ہے آجکل

میرے وطن کے لوگ لٹ رہے ہیں آجکل
قانوں کے رکھوالے کہاں مصروف ہیں آجکل

Rate it:
Views: 464
19 Sep, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets