آج کل ایسے۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آج کل ایسےخواتین وحضرات بدلتےہیں
جیسے کسی غریب کےحالات بدلتےہیں
انہیں کسی سیاسی پارٹی میں ہونا چاہیے
جو اپنےکپڑوں کی طرح بیانات بدلتےہیں
دو چار ماہ بعد جب ان سےبات ہوتی ہے
ہم ایک دوسرے سےخیالات بدلتے ہیں
جوعقائد قرآن وحدیث سے ٹکراتے ہوں
ہم ایسےبے تکے نظریات بدلتے ہیں

Rate it:
Views: 447
12 Jan, 2012