آج کو عظیم کر دو

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

کل
ارضی خداؤں کا منکر
خوف باری سے لبریز
پیام نبی کا نقیب تھا
آج کو
عظیم کر دو
کہ آج‘ کل سے
کم نہیں

Rate it:
Views: 372
16 Jan, 2014
More Life Poetry