آج کھڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملکی بقاء کا مسئلہ سب سے بڑا ہے
ہراک ہمارےملک میں کیا چکنا گھڑا ہے

ہم کو تو ہر روز اب جائزہ لینا ہی پڑےگا
ہمارا پاکستان کس مقام پرآج کھڑا ہے
 

Rate it:
Views: 425
23 May, 2016
More Political Poetry