آج کی شام

Poet: By: faisal baloch , hub chowki

آج کی شام بھی قیامت کی طرح گزری
جانے کیا بات تھی ہر بات پہ تم یاد آئے

Rate it:
Views: 417
10 Dec, 2010