آج کی شام

Poet: Nabeel By: Nabeel, Faisalabad

آج کی شام بھی گزر گئی روز کی طرح
انتظار یار میں بھلے زندگی ہی بیت جائے

Rate it:
Views: 764
18 Apr, 2014