آج ہم سے وہ
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, akola,maharashtra,Indiaآج ہم سے وہ یوں خوشی سے ملے
جیسے بھنورا کوئی کلی سے ملے
آپ سے مل کر یوں لگا جیسے
مدتوں بعد زندگی سے ملے
More Sad Poetry
آج ہم سے وہ یوں خوشی سے ملے
جیسے بھنورا کوئی کلی سے ملے
آپ سے مل کر یوں لگا جیسے
مدتوں بعد زندگی سے ملے