آجا اس سے پھلے کہ وہ آجا آئے
Poet: AIK BANDA By: AIK BANDA, Londonمجھ سے دور جا کر وہ تو اور بھی تنھا ھو گیا ھو گ
با ظاھر خوش تھا مگر مزید تنھا ھو گیا ھو گا
کیوں خواھش تھی تیری کہ میں لب سے اظھار بھی کروں
کیوں یہ ھی پیمانہ ہے محبت کے یقیں دلا نےکا
مانا کہ میں ھی نہ محسوس کرا سکا یہ جزبہ
بےحس تو تم بھی نہ تھے جو احساس نہ ھوا
میں نے تو اظھار محبت کو توھین عقیدت سمجھا
تم کیوں باضد تھے کہ الفا ظ سے اظھار ھو
اے میرے ھمدم بظاھر تو مجھ سے دور گیا
حقیقت میں تو مجھ سے اتنا قریب ھوا
آجا اس سے پھلے کہ وہ آجا آئے
کہ تو قبر پر آےاور اکیلا ھی جائے
مجھ سے دور جا کر وہ تو اور بھی تنھا ھو گیا ھو گ
با ظاھر خوش تھا مگر مزید تنھا ھو گیا ھو گ
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم