آخر کب تک

Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbad

تمہاری یہ تلخیاں
میری آنکھوں کی سرخیاں

نجانے کب ختم ہونگی؟

کب پھر وہی پھول پیار کے کھلیں گے؟
کب پھر تمہارے دل کی تمناؤں میں میرا نام جاگے گا؟

‏"آخر کب تک"؟

Rate it:
Views: 625
13 Sep, 2013