کتنے ہی مشاغل ہیں جن میں میں خود کو مصروف رکھتی ہوں پھر بھی کیوں اس کی یادوں کے پل مصروفیات کے لمحوں سے زیادہ ہیں