آخری آرزو تھی کہ محبّت میں جان بھی لٹا دوں ان پر وہ الگ بات ہے کہ انہوں نے مرتے دم تک مجھے اپنایا ہی نہیں