آخری سطر

Poet: Saba Hassan By: saba Hassan, Lahore

وہ
آخری سطر
آج مٹا ہی دی میں نے
روتے روتے
جس کے ہر حرف میں
سو حرف
دکھائی دیتے تھے

Rate it:
Views: 622
29 Apr, 2015