آدمی بڑا مستانہ ہوں میں اک شمع کا پروانہ ہوں میں جسے غم کی بارش نہ گراسکی اک ایسا مضبوط آشیانہ ہوں میں