آدمی تو غریب ہوتے ہیں
Poet: Sadeed Masood By: Sadeed Masood, Auckland Newzelandبادشاہ کے قریب ہوتے ہیں
وہ جو ان کے حبیب ہوتے ہیں
اہل حشمت کو آدمی نہ کہو
آدمی تو غریب ہوتے ہیں
More Sad Poetry
بادشاہ کے قریب ہوتے ہیں
وہ جو ان کے حبیب ہوتے ہیں
اہل حشمت کو آدمی نہ کہو
آدمی تو غریب ہوتے ہیں