آذان فجر
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiبکھرا ملت کا شیرازہ امت نہ رہی
بھائی بندی نہ رہی اخوت نہ رہی
اپنی مسجد اپنا قبلہ عقیدہ اپنا اپنا
دلوں میں محبت نہ رہی الفت نہ رہی
لوٹ آئی مرے کانو ں سے آذانِ فجر
عرفان بندہِ غافل میں توحرکت نہ رہی
More Forgiveness Poetry






