آرزو

Poet: alizy By: alizy, bwp

 اے ہوا
کاش میں بھی تیری طرح
آزاد ہوتی
ان بادلو ں کی طرح
تیرے سنگ چلتی
تو کبھی مجھ سے جدا ہوتی
میں بھی تیری طر ح تنہا رہتی
اپنی من مانی کرتی
آسماں میرا گھر ہوتا
لیکن میں تنہا نہیں
میں تجھ سی آزاد نہیں
پھر بھی نہ جا نے کیوں
میں اب بھی آزادی کی خواہش کرتی ہوں

Rate it:
Views: 535
17 Jul, 2011
More Life Poetry