سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک روز تمہیں مانگ کہ دیکھیں گے خدا سے دنیا بھی ہے ملا غم دنیا بھی ملا ہے وہ کیوں نہیں ملتا جسے مانگا تھا خدا سے