آزادی افکار

Poet: Alama Iqbal By: Umar Khan Swati, Karachi

آزادی افکار سے ہے انکی تباہی
رکھتے نبیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ

ہو فکر اگر خام تو آزادی افکار
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ

Rate it:
Views: 421
01 Aug, 2009
More Political Poetry